The Latest Updates On Saudi Visa Stamping22-Nov-2024|Saudi Visa Stamping How Many Days|Aqibairtravel



The Latest Updates On Saudi Visa Stamping 22-Nov-2024 || Saudi Visa Stamping How Many Days || Aqibairtravel

supply

22 thoughts on “The Latest Updates On Saudi Visa Stamping22-Nov-2024|Saudi Visa Stamping How Many Days|Aqibairtravel”

  1. السلام علیکم سر کیا حال ہیں سر میرا ویزا سعودی عربیہ سے سسٹم میں لگ چکا ہے 10 سے زیادہ دن ہو گئے ہیں بلکہ 14 15 دن ہو گئے ہیں تو ابھی تک ان لائن نہیں ہوا تو اپ بتا سکتے ہیں کتنے دن تک ہو سکتا ہے ان لائن ویزا

    Reply
  2. السلام علیکم برادر مجھے آپ کی رائے درکار ہے آپ مھربانی کرکے میری مدد کریں
    بھائی مسئلہ یہ ہے کہ مینے سعودی عرب کی کمپنی Al Jomaih Bottling Plants (ABP) کو جوب انٹر ویو دیا تھا ایجنسی کے تھرو لیکن اب ایجنسی والوں نے مجھے جو آفر لےٹر بھیجا ہے وہ کسی دوسری کمپنی کا ہے
    اب ایجنسی والے یہ کہہ رہے ہیں کہ اس پر مؤسسہ ویزا لگے گا باقی آپ کام اسی کمپنی میں کرو گے جس کا انٹرویو دیا تھا

    سر
    کیا ے ٹھیک ہے یا اس میں کوئی فراڈ ہو سکتا ہے
    برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
    یا آپ اپنا نمبر مینشن کریں میں آپ سے رابط کرنا چاہتا ہوں

    Reply
  3. Saudi Arabia 🇸🇦 Huroob Zulm Zulm Zulm Zulm Zulm Zulm Kafeel Minister of Labour Court Requirements Zulm Zulm Zulm Zulm Zulm Zulm Zulm Zulm Kafeel Zulm 🇸🇦 Zulm Zulm Domestic Worker Labour Khudama maid Driver Poor People Kafeel Jawazat Zulm

    Reply

Leave a Comment

Exit mobile version